
ہرن نے مگرمچھ سے کیسے اپنی جان بچائی؟ دلچسپ ویڈیو
مگرمچھ کی ہرن پر حملہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہرن سمندر میں موجود ہے کہ یک دم پیچھے سے اس پر ایک مگرمچھ پر حملہ کر دیتا ہے۔ A TOP class climax ! 🥰 pic.twitter.com/17jDM9cNpY — Vinod Kapri (@vinodkapri) February 6, 2023 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے







