Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہرن نے مگرمچھ سے کیسے اپنی جان بچائی؟ دلچسپ ویڈیو

مگرمچھ کی ہرن  پر حملہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہرن سمندر میں موجود ہے کہ یک دم پیچھے سے اس پر ایک مگرمچھ پر حملہ کر دیتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی ہرن پر مگرمچھ حملہ کرتا ہرن پانی کے اندر ہونے کے باوجود چھالنگیں لگا کر تیزی سے خشکی پر آتا اور وہاں سے  فوراً بھاگ جاتا  جس کی وجہ سے وہ مگرمچھ کا شکار ہونے سے بچ جاتا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو متعدد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنت کرتے ہوئے کہا کہ ہرن کا پھرتیلہ انداز کام آ گیا۔

جبکہ ایک صارف نے کہا کہ  یہ ہرن تو مگرمچھ کو ہی چکما دیکر بھاگ گیا۔

 :مزید پڑھیں

http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/09/943366/

بچوں کے لیے ماں کی قربانیاں بہت کچھ ظاہر کر دیتی ہیں، دنیا میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جب ماں نے بچے کے لیے جان تک قربان کر دی۔

اس سے قبل بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں مگرمچھ  سے بچے کو بچانے کے لیے ہرن نے اپنی جان کی فکر بھی نہ کی۔

ایک ہرن کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ہرن کی ماں نے اپنے بچے کو بچانے میں اپنی جان دے دی تھی۔

سوشل میڈیا پراس ویڈیو پر متعدد کمنٹس کیے گئے ایک صارف نے لکھا تھا کہ ویڈیو دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئیں۔

 جبکہ ایک اور صارف نے ہرن کی بہادری کو سراہا جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ ماں تو پھر ماں ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جسے دیکھ کر انسان کی آنکھ نم ہو جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں