Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
عمر رسیدہ جوڑا

ایک عمر رسیدہ جوڑا توجہ کا مرکز بن گیا، ڈانس ویڈیو وائرل

شادی میں مہمانوں کی توجہ دلہا اور دلہن پر سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس شادی میں توجہ کا مرکز دلہا اوردلہن نہیں بلکہ ایک عمر رسیدہ جوڑا بن گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر رسیدہ جوڑا شادی میں بھر پور انداز میں ڈانس کررہا ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی  اس ویڈیو میں انکل کا ڈانس زیادہ

Loading...