شادی میں مہمانوں کی توجہ دلہا اور دلہن پر سب سے زیادہ ہوتی ہے لیکن اس شادی میں توجہ کا مرکز دلہا اوردلہن نہیں بلکہ ایک عمر رسیدہ جوڑا بن گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر رسیدہ جوڑا شادی میں بھر پور انداز میں ڈانس کررہا ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی اس ویڈیو میں انکل کا ڈانس زیادہ توجہ کی وجہ بنا۔
سوشل میڈیا صارفین کو کی جانب سے اس عمر رسیدہ جوڑے کے ڈانس کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
:مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2022/12/557065/
حال ہی میں سوشل میڈیا کی زینت بنی ایک اور ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک بوڑھے شخص کی ڈانس کرتا دیکھا گیا تھا۔
یہ ویڈیو بھارت کے کسی شہر کی ہے تاہم اس میں ناچتے ہوئے انکل کے ساتھ دیگر لوگوں کو بھی رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین ہنسنے پرمجبور ہو جاتے ہیں۔




















