Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دادی

90 سالہ دادی کو برتھ ڈے سرپرائز کیسے دیا؟ویڈیو وائرل

90 سالہ دادی کو برتھ ڈے سرپرائز دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دادی جب سالگرہ کے دن انڈیا پہنچی تو ان کے گھروالوں نے انہیں سرپرئز دینے کا فیصلہ کیا۔ ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ دادی دادا کے ساتھ بیٹھی ہیں اور پوری فیملی ان کے پاس آرہی ہے لیکن دادی

Loading...