شہرقائد میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان کراچی میں اس وقت 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں