شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ کراچی میں اس وقت 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں