کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا شہر قائد کے علاقے گلشن حدید اور اطراف کے علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔