ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس؛ چند مقامات پر بارش کا امکان چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے