شہرقائد میں آج بھی ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان کراچی میں اس وقت 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے