شہرقائد میں آج بھی مطلع ابر آلود، بونداباندی اور کہیں ہلکی بارش کا امکان کراچی میں اس وقت 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے