شہرقائد میں سرمئی بادلوں کے ڈیرے، صبح سویرے بوندا باندی سے موسم خوشگوار کراچی میں اس وقت وقفے وقفے سے بونداباندی و ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے