مون سون سیزن کا آغاز؛ کراچی میں رواں برس بارشیں معمول سے کم ہوں گی شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے