ملک بھر میں موسلادھار بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا آج اور کل ہونے والی موسلادھار بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے