یمنی حوثیوں کا سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ؛ بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان ‘میزائل حملے کے بعد آئل ٹینکر کو اپنا راستہ تبدیل کرکے واپس جانا پڑا’