قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ لینے کے اسرائیلی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مستردکردیا
قطر پہلے بھی کہہ چکا ہے کہ اس نے اپنے کسی پڑوسی ملک کے خلاف کارروائی میں کبھی حصہ لیا ہے نہ لے گا