ایران کو آبنائے ہرمز پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم راستہ ہے