نیوزی لینڈ میں 5.9 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا زلزلے کی ابتدائی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی تھی جسے بعد میں کم کرکے 5.9 قرار دی گئی