سعودی عرب میں تیل کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آ سکی