ایران کی تیل برآمدات پر پابندیوں میں نرمی، امریکا کا 60 روزہ لائسنس جاری دونوں ممالک نے آبنائے ہرمز میں آزادانہ بحری آمدورفت کو یقینی بنانے پر اتفاق کرلیا۔