ایرانی صدر نے امریکا سے معاہدے کو قومی وقار کی دستاویز قرار دے دیا ایران نے کسی بھی قسم کے دباؤ میں آ کر شرائط قبول نہیں کیں، مسعود پزشکیان