ایرانی وفد امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گیا ایران یہ جاننا چاہتا ہے کہ امریکا اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کیا اقدامات کرے گا