نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا نیا غلاف کعبہ انتہائی باریک بینی اور مہارت سے 11 ماہ کے عرصے میں تیار کیا گیا