امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جی سیون اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس پہنچ گئے ٹرمپ اپنے دورے کے دوران فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے خصوصی ملاقات کریں گے