ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات جاری مجوزہ معاہدے کے تحت 30 دن کے اندر امریکی بحری ناکہ بندی کے مکمل خاتمے کی تجویز دی گئی