فرانس نے روسی تیل بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا کریملن کے ترجمان دی متری پیسکوف نے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی سمندری قزاقی کے مترادف ہے