امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے