ایران جب تک معاہدہ نہیں کرتا ریلیف کی کوئی بات نہیں ہوسکتی، ڈونلڈ ٹرمپ اگر معاہدہ نہ ہوا تو ایران جانتا ہے کہ پھر کیا ہوگا، امریکی صدر