پوٹن اور ٹرمپ میں اہم ٹیلیفونک رابطہ؛ مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور خلیج فارس کی موجودہ صورتحال پر خصوصی توجہ دی