ٹرمپ ایران کی نئی تجویز سے ناخوش ہیں، امریکی عہدیدار کا دعویٰ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا اپنی ”سرخ لکیروں“ پر واضح ہے اور مذاکرات کی تفصیلات میڈیا کے ذریعے طے نہیں کرے گا