ایران کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا دعویٰ اور ویڈیو جاری، اسرائیل کی مزید حملوں کی دھمکی ایران نے آبنائے ہرمز پر ایک بڑے تجارتی جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کردی۔