ٹرمپ نے بھارت کو ’’جہنم کا گڑھا‘‘ قرار دے دیا، سفارتی مشکلات میں مزید اضافہ مودی سے توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ ایسے بیانات کا مؤثر جواب دیں گے، کانگریس