آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ امریکی و اسرائیلی جارحیت ہے، عباس عراقچی دیگر ممالک بھی امریکی اور اسرائیلی حملوں کی واضح الفاظ میں مذمت کریں