ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے اچھی خبر ہے۔