امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والوں پر پابندیاں لگا دیں ان پابندیوں کا مقصد اسلحہ کی فراہمی کو روکنا اور ایران کے عسکری پروگرامز کو محدود کرنا ہے