برطانوی یونیورسٹیوں نے فلسطین کے حامی طلبہ کی ’’جاسوسی‘‘ شروع کردی الجزیرہ اور لبرٹی انویسٹیگیٹس کی مشترکہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے۔