امریکا نے ایرانی جہاز پر قبضے کی ویڈیو جاری کردی ایران نے اس اقدام کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔