جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری محکمہ موسمیات نے خبردار کیا کہ پہلی سونامی لہریں فوری طور پر شمالی ساحلی علاقوں تک پہنچ سکتی ہیں۔