Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان جانے کا فیصلہ مذاکرات کی صورتحال پرمنحصر ہوگا، صدرٹرمپ

پاکستان کا شکریہ؛ کل کوئی سرپرائز مل سکتا ہے، ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور جلد کوئی اہم پیش رفت سامنے آ سکتی ہے، کل کوئی سرپرائز ہوسکتا ہے، کل کوئی اہم شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے۔  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دیا ہے اور تہران کے

Loading...