بھارت کے یومِ آزادی پر آج مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے دنیا کے مختلف حصوں میں مقیم کشمیری بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کررہے ہیں