اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایک بار پھر ضمانت کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت پر نیب حکام کو نوٹس جاری کردیے۔
عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت پر نیب حکام کو نوٹس جاری کردیے۔
احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
آغا سراج درانی کے گھر کو ہی سب جیل قرار دیا گیا ہے۔




















