چیئرمین پی ٹی آئی کی فوری رہائی میں پہلی بڑی رکاوٹ سامنے آگئی ہے، سائفر کیس میں ایک اور اہم پیش رفت آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے نوٹس کے مطابق کل چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم ہے۔
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے۔
ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اس کیس میں سپریڈنٹ اٹک جیل کو حکم بھی دے رکھا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں




















