Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیمی اداروں میں ایک بار پھر لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

تعلیمی اداروں میں ایک بار پھر لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔

اس موقع پر تعلیمی ادارے 4 فروری سے 11 فروری تک بند رہیں گے۔

4 کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے اور 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیوں جبکہ 11 فروری کو پھر اتوار ہوگا جس کی وجہ سے اسکول بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمشین آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق ملک میں آئندہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو منعقد کیے جائیں گے۔