Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ راکھی ساونت کو پولیس نے گرفتار کرلیا

امبولی پولیس نے بالی ووڈ کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت کو گرفتار کر لیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امبولی پولیس نے راکھی ساونت کو بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا کیس میں گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے راکھی کے خلاف اداکارہ شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ راکھی نے ان کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کی ۔

یہ بھی پڑھیں؛راکھی ساونت کی کلمہ پڑھتے ہوئے نکاح کی ویڈیو وائرل

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zoom TV (@zoomtv)

متعلقہ خبریں