پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظرآتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
علیزے شاہ نے مختلف بیک گراؤنڈ ہپ ہاپ میوزک پر ویڈیو بنائیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کیں۔
https://www.tiktok.com/@alizehshahofficial/video/7189259320301800731?embed_source=121331973%2C120811592%2C120810756%3Bnull%3Bembed_masking&refer=embed&referer_url=en.dailypakistan.com.pk%2F19-Jan-2023%2Falizeh-shah-raises-temperature-with-new-bold-tiktok-videos&referer_video_id=7189321569552829722
ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیز شاہ نے سرخ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
https://www.tiktok.com/@alizehshahofficial/video/7189317134755908891?embed_source=121331973%2C120811592%2C120810756%3Bnull%3Bembed_masking&refer=embed&referer_url=en.dailypakistan.com.pk%2F19-Jan-2023%2Falizeh-shah-raises-temperature-with-new-bold-tiktok-videos&referer_video_id=7189321569552829722
اسی لباس میں علیزے شاہ نے کچھ تصاویر بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی یہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے کسی نے ان کی خوب تعریف کی تو کسی نے ان کے لباس کی وجہ سے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
واضح رہے کہ علیزے شاہ نے ڈرامہ سیریل ’عہدِ وفا‘، ’میرا دل میرا دشمن‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔




















