Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھائی جان نے ویلنٹائن ڈے پر اپنے فینز کو کیا گفٹ دیا؟

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں ، جنھیں انہوں نے ویلنٹائن ڈے پر گانے کی شکل میں ایک تحفہ دیدیا۔

بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان نے اپنے آنے والی نئی فلم ’ کسی کا بھائی کسی کی جان ’کا نیا رومانوی گانا ’ نیّو لگدا دل‘ سوشل میدیا پر ریلیز کر دیا۔

سپر اسٹار نے اپنے پوسٹ کے کیپشن میں پنجابی میں لکھا کہ  نیّو لگدا دل ؟ تو سنو نیّو لگدا دل ۔

 ’ کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کا نیا گانا دیکھیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

یہ بھی پڑھیں: سلمان خان سے ملاقات کے لئے مداح کا انوکھا انداز

واضح رہے کہ سلمان خان کی فلم ” کسی کا بھائی کسی کی جان” میں جگپتی بابو، وینکٹیش دگوبتی، شہناز گل، پلک تیواری، راگھو جوئیل اور سدھارتھ نگم بھی شامل ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

فرہاد سمجی کی ہدایت کاری میں بننے والی سلمان خان کی یہ فلم رواں سال 21 اپریل کو عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)