Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیارا اور سدھارتھ کی ایئرپورٹ پر لی گئی تصاویر وائرل

نوبیاہتا بالی ووڈ کا جوڑا کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی ممبئی ایئرپورٹ پر لی گئی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

ممبئی ایئرپورٹ پر اس جوڑے کو ایک ساتھ دیکھا گیا،دونوں نے کیمرے کیلئے اپنے چہروں پر بے ساختہ مسکراہٹ بکھیری، ان کی خوشی قابلِ دیدنی تھی۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی اداکار جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا  7 فروری کے روز جیسلمیر کے عالیشان ہوٹل سوریا گڑھ پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @varindertchawla

یہ بھی پڑھیں: کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)