Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حرا مانی نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کی سالگرہ مناتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

تصویر میں اداکارہ حرا مانی نے سفید رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ہاتھ میں کیک پکڑا ہوا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر اور ویڈیو پوسٹ کی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: تمام حدیں پار؛ حرا مانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شئیر کی گئی تصاویر اور ویڈیو میں حرا مانی کو مہرون رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ حرا مانی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

 پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ حرا مانی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو صارفین کے لیے مذاق بن گئی

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)