پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان کی شوہر کے ہمراہ تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایمن خان شوہر کے ہمراہ کھڑی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں ایمن خان کو سفید کلر کا خوبصورت لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں شئیر کی گئی تصاویر میں ایمن خان کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔




















