پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے بتادیا ہے کہ وہ کس سے اظہارِ محبت کرنے والے ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’ ChatGPT نے SAT, ACT, GRE, GMAT and LSAT تمام امتحان پاس کرلیے ہیں ‘۔

شہزاد رائے نے لکھا کہ ’ اب اس کا (ChatGPT کا) اچھا سا رشتہ ڈھونڈو ورنہ میں خود ہی اس کو پروپوز کر دوں گا ‘۔




















